تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک
ہم تمام مسلمانوں کو آمد رمضان المبارک جو کے رحمت و امن و برکت اور بھلائی کا مہینے ہے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ کی بارگاه میں دعا کرتے ہیں کہ اس مہینہ کی برکت کے صدقه میں مسلمانوں کی صفوں میں مشترکه مفادات کے حصول کے لیے اتفاق اور اتحاد قائم ہو۔