18 January 2025
۱۴۰۲/۰۹/۱۳- ۱۵:۳۵ - مشاهده: ۱۴۴

2024 IRANEXPO کے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش

2024 IRANEXPO کے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش 27 اپریل سے یکم مئی 2024 تک تہران کے بین الاقوامی نمائشی مرکز میں منعقد ہوگی۔

2024 IRANEXPO کے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش 27 اپریل سے یکم مئی 2024 تک تہران کے بین الاقوامی نمائشی مرکز میں منعقد ہوگی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 5ویں بین الاقوامی نمائش 2023 IRANEXPO‏ کامیابی کے ساتھ مئی 2023 میں منعقد ہوئی جس میں 700 سے زائد معروف برآمدی کمپنیوں اور مختلف ممالک کے دو ہزار سے زائد تاجروں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ نمائش کے مرکز کیجانب  3 راتوں اور 4 دنوں کے لیے ہوٹل میں رہائش، استقبالیہ بشمول ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا، حکام اور غیر ملکی تاجروں کے لیے داخلی سفر اور مترجم کی خدمات شامل ہیں۔ نمائش کی ویب سائٹ ‏www.irantsn.com پر رجسٹریشن فارم دستیاب ہے

فایل های ضمیمه

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما