Web: e_visa.mfa.ir
Email: consuly@iranembassy.pk
TEL: 051-8318901-3
اوقات کار (Working hours)
پیر تا جمعرات (Monday-Thursday)
درخواسیں جمع کرنےکے اوقات:
9:00am – 12:00pm
Submission time:
پاسپورٹس کی واپسی کے اوقات:
14:00– 15:45
Receiving time:
جمهوری اسلامی ایران کے ویزا کے حصول کیلئے محترم درخواست گذاروں کو اطلاع دی جاتی هے که تمام ویزے صرف الیکٹرونک ویزا سسٹم (e_visa.mfa.ir) کے تحت انجام دیے جائیں گے لہذا دی گئی وب سایٹ پر آنلان فارم پر کریں اور آن لائن ویزا فارم کے پرنٹ، اصل پاسپورٹ اور اصل شناختی کارڈ کے ہمراه سفارت خانه کے ویزا سیکشن تشریف لے آئیں۔