18 January 2025
فارسی
EN
ہوم پیج
سفیر
خبریں
سياسي
معاشی
ثقافتی
میڈیا
قونصلر امور
ایران کے بارے میں
×
جستجوی اخبار
عنوان یا متن خبر
سرویس اصلی
انتخاب نمایید
اعلانات
خبریں
سرویس فرعی
از تاریخ
تا تاریخ
Toggle Dropdown
مشاهده همه
اہم خدمات
خبریں
اعلانات
نیوز آرکائو
جستجوی خبرها
پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم جناب اسحاق ڈار کا دورہ مشہد
پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم جناب اسحاق ڈار نے 2 دسمبر 2024 کو مشہد کا دورہ کیا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم جناب اسحاق ڈار کے دورہ مشہد اور ای سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی فوٹو رپورٹ - 2 دسمبر 2024
۱۴۰۳/۰۹/۱۷
خبریں
ایران کے خطاطی اور دستکاری کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد پنجاب آرٹس کونسل
ایران کے خطاطی اور دستکاری کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی میں کیا گیا، جس میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم، ایران کے ثفافتی مرکز کے سربراہ مہدی طاہری، پنجاب اسمبلی کے رکن محمد حنیف اور پاکستانی فنکاروں و شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یکم آذر 1403 - 21 نومبر 2024 - پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی
۱۴۰۳/۰۹/۰۲
خبریں
یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں علامہ اقبال جیسا شاعر نصیب ہوا
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال جہان اسلام اور عالم بشریت کی وہ ہستی ہیں کہ جنہوں نے اپنی شاعری اور نثری تحریروں سے دنیا کی تمام انسانیت کو حریت اور آزادی کا پیغام دیا ہے اقبال نے خصوصا عالم اسلام کو خواب غفلت سے بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
۱۴۰۳/۰۸/۲۰
خبریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب ڈاکٹر سید عباس عراقچی اپنے علاقائی دوروں کے تسلسل میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دعوت پر 5 نومبر 2024 کو پاکستان پہنچ گئے۔
۱۴۰۳/۰۸/۱۶
خبریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، معدن اور تجارت ڈاکٹر سید محمد اتابک نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، معدن اور تجارت ڈاکٹر سید محمد اتابک نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 23ویں اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور اس اجلاس سے خطاب کیا۔
۱۴۰۳/۰۷/۲۷
خبریں
محرم الحرام اور صقر المظفر مین عزاداری کے مقدس دنوں کے موقع پرپاکستان مین ایرانی سفارتخانے کا پریس ریلیز
حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے مقدس دن قریب آرہے ہیں اور لوگ مشہد اور عراق مین مقامات مثدسه کی زیارت کے لیے تیاری کررہے ہیں۔ ایران مین اربعین کا مرکزی ادارہ، دیگر ممالک، خاص طور پر دوست اور برادر ملک پاکستان سے آنے والے زائرین کا استقبال کرنے کے لیے مختلف اقدامات کررہا ہے، جن میں سے کچھ اہم اقدامات درج ذیل ہیں:
۱۴۰۳/۰۴/۰۸
اعلانات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کا اعلان
ہم اپنے ایرانی ہم وطنوں کو مطلع کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات ایران اور دنیا کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ جمعہ 28 جون 2024 کو اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں منعقد ہوں گے۔
۱۴۰۳/۰۳/۲۳
خبریں
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت
صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئ ے
۱۴۰۳/۰۳/۰۳
خبریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے محترم صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دوره اسلامی جمہوریہ پاکستان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرمحترم جناب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی 22 اپریل 2024 کو پاکستان کے 2 روزه دورے پر پاکستان پہنچے ۔ یہ دورہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف کی دعوت پر ہوا، ایرانی حکومت کا اعلی سطحی وفد اس دورے میں، ڈاکٹر رئیسی کے همراه تھا. جس میں داخلہ، دفاع، تقافت و ارشاد اسلامی، پٹرولیم اور زراعت کے وزرا بھی شامل تھے ۔
۱۴۰۳/۰۲/۰۵
خبریں
ایران اور پاکستان کے صدور نے صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ رکوانے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے صدور، سید ابراہیم رئیسی اور آصف علی زرداری نے با ہمی روابط میں فروغ اور خطے کے حالات بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور پاکستان کے صدرآصف علی زرداری نے جمعرات کی شام ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
۱۴۰۳/۰۱/۲۴
خبریں
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ایرانی سفیر
پاکستان میں ایرانی سفیررضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ عالمی یوم قدس پر ایرانی سفارت خانے کے تحت منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی استعمار کی جانب سے 75 برس پہلے صیہونزم نامی ایک غیر انسانی اور غیر اسلامیپراجیکٹ اسلام کو مٹانے کے ہدف کے ساتھ فلسطین کی مقدس سرزمین پر شروع کیا گیا۔
۱۴۰۳/۰۱/۱۹
خبریں
اسلام آباد میں نوروز کا عالمی جشن
23 مارچ 2024 کو سفارت خانے کے احاطے میں پاکستان کی سیاسی اور ثقافتی شخصیات اور اسلام آباد میں مقیم سفیروں کی موجودگی مین بین الاقوامی نوروز کی تقریب کا انعقاد۔
۱۴۰۳/۰۱/۰۷
خبریں
پاکستان کے نئے وزیر خارجہ کو ڈاکٹر امیرعبداللہیان کا تہنیتی پیغام
وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان کے نئے وفاقی وزیر خارجہ کے نام ایک پیغام جاری کیا اور عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
۱۴۰۲/۱۲/۲۵
خبریں
آیت اللہ رئیسی کے جلد دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، شہباز شریف
صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
۱۴۰۲/۱۲/۱۷
خبریں
پاکستان میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار تقریب، پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ مہمان خصوصی
پاکستان میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار تقریب، پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ مہمان خصوصی
۱۴۰۲/۱۱/۲۷
خبریں
قائد انقلاب کا پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے نام تعزیتی پیغام
ممتاز عالم دین شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
۱۴۰۲/۱۰/۲۲
خبریں
پاکستان کو ایرانی برآمدات؛ اس پڑوسی ملک کو ایرانی اشیا کی برآمد میں ریکارڈ اور سب سے زیادہ اضافہ۔
پاکستان کو ایرانی برآمدات؛ اس پڑوسی ملک کو ایرانی اشیا کی برآمد میں ریکارڈ اور سب سے زیادہ اضافہ۔
۱۴۰۲/۱۰/۱۴
خبریں
مسئلہ فلسطین پر پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عزت مآب سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا مضمون
مسئلہ فلسطین پر پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عزت مآب سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا مضمون
۱۴۰۲/۱۰/۰۵
خبریں
2024 IRANEXPO کے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش
2024 IRANEXPO کے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش 27 اپریل سے یکم مئی 2024 تک تہران کے بین الاقوامی نمائشی مرکز میں منعقد ہوگی۔
۱۴۰۲/۰۹/۱۳
خبریں
عزت مآب سید ابراہیم رئیسی، صدر اسلامی جمہوریہ ایران، کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام کا متن
عزت مآب سید ابراہیم رئیسی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام کا متن
۱۴۰۲/۰۹/۰۸
خبریں
20 نومبر بچوں کا عالمی دن ہے۔
20 نومبر بچوں کا عالمی دن ہے۔
۱۴۰۲/۰۸/۲۹
خبریں
پوسٹر نمائش: فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی
پوسٹر نمائش: فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی
۱۴۰۲/۰۸/۲۵
اعلانات
مقبوضہ فلسطین میں جاری صورتحال پر پریس ریلیز
معصوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی اور نسل پرست اسرائیلی حکومت کی جارحیت اور مظالم کی مذمت کرتے ہوئے پختہ یقین کے ساتھ اس عزم کا اظہار کیا جاتا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جاری صورتحال، 70 سال سے زائد عرصے سے فلسطینیوں کے جائز اور موروثی حق خود ارادیت کو تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔ صیہونی حکومت کی طرف سے منظم طریقے سے کی جانے والی مسلسل جارحیت، غاصبانہ قبضے، ظلم و جبر، امتیازی سلوک اور بے حرمتی نے ایک ایسی فضا کو جنم دیا جس کے نتیجے میں ردعمل میں مزید اضافہ ہوا۔
۱۴۰۲/۰۷/۱۹
خبریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ کی شام اسلام آباد میں ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ کی شام اسلام آباد میں ملاقات اور گفتگو کی۔
۱۴۰۲/۰۶/۱۴
خبریں
1
2
3
4
5
6