اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کا دورہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے 20 جنوری کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے 20 جنوری کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران سردار باقری نے صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور پاک فضائیہ کے کمانڈر ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی اور دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون کو وسعت دینے کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔