22 May 2026
۱۴۰۱/۰۷/۱۹- ۱۴:۱۵ - مشاهده: ۱۵۰۹

رہبر معظم انقلاب اسلامی‌کا تاریخی فتویٰ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر کتاب " رہبر معظم انقلاب اسلامی‌کا تاریخی فتویٰ، اہل سنت کے مقدسات کی حرمت اور اہانت سے متعلق‘‘نیز عالم اسلام کے علمائے کرام کی ان کے تاریخی فتوے کے بارے میں آراء کو اردو زبان میں شائع کر دیا گیا ہے۔

اس کتاب کا الیکٹرانک ورژن بھی دلچسپی رکھنے والوں کے لیے دستیاب ہے۔

https://pakistan.mfa.ir/en/NewsView/696134/Historical-Fatwa-of-the-Supreme-Leader 

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما