18 January 2025
۱۴۰۲/۰۶/۰۷- ۱۴:۱۱ - مشاهده: ۸۷

اوقاف اور خیراتی امور کا اداره اسلامی جمہوریہ ایران

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

 

اوقاف اور خیراتی امور کا اداره اسلامی جمہوریہ ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے (18 سال سے زیادہ عمر کے بھائیوں اور بہنوں کیلئے) منعقد کر رہا ہے۔ یه اداره تمام ممتاز اور قابل قاریوں اور قرآن پاک کے حافظوں کو ان مقابلوں میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے:

 

پی او باکس: 1134834681

لینڈ لائن فون اور فیکس: +98 21 64872700

ای میلawqaf.quraniran@gmail.com:

ٹیلیفون: +989909040653

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما