18 January 2025
۱۴۰۲/۰۸/۲۵- ۰۸:۳۰ - مشاهده: ۸۸

پوسٹر نمائش: فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی

پوسٹر نمائش: فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی ثقافتی مشاورت نے لوک ورسا میوزیم کے تعاون سے فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی کے عنوان سے پوسٹر نمائش کا اہتمام کیا۔

 افتتاحی تقریب: جمعہ 17 نومبر 2023  /  15:20 پر

آنے کا وقت: 17 سے 19 نومبر 2023  /  10:00 سے 16:00 تک

 مقام: اسلام آباد، لوک ورسا میوزیم

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما