شہداء کو خراجِ عقیدت
وزیرِاعظم پاکستان کا اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کا دورہ
یکم جولائی 2025 کو وزیرِاعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف، ایران پر حالیہ صیہونی جارحیت کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے تشریف لائے۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کی یاد میں تعزیتی کتاب پر دستخط کیے۔

ان کے ہمراہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیرِ خارجہ، اور سید طارق فاطمی، وزیرِاعظم کے خصوصی معاون بھی موجود تھے۔