22 February 2025
۱۴۰۳/۱۱/۲۴- ۰۸:۲۸
24 بهمن 1403 - 08:28
اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر

ایران کا قومی دن، نمایاں پاکستانی شخصیات کی موجودگی میں منایا گیا

اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب 6 فروری کو منعقد ہوئی، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کے مو

اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب 6 فروری کو منعقد ہوئی، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال بطور  مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ 

 اس تقریب میں نمایاں پاکستانی شخصیات نے شرکت کی، جن میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین، سیاسی رہنما، مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام، یونیورسٹی کے پروفیسرز، ثقافتی، فنون لطیفہ اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات شامل تھیں۔ اس کے علاوہ متعدد غیر ملکی سفارت کار بھی تقریب میں موجود تھے

فایل های ضمیمه

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما