18 January 2025
۱۴۰۲/۰۶/۰۳- ۱۴:۵۵ - مشاهده: ۱۳۶

2023 میں چہلم حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر کا نوٹس نمبر 6

2023 میں چہلم حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر کا نوٹس نمبر 6

2023  میں چہلم حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر کا نوٹس نمبر 6

 

 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق اربعین کی تقریب میں شرکت کے لیے درخواست دینے والے غیر ملکی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے:

 

عراق کی معزز حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کے مطابق؛ اربعین کی تقریب میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین سے غیر ملکی شہریوں کے سفر کا طریقہ، چاہے وہ رہائشی ہوں یا غیر رہائشی ہوں مندرجہ ذیل ہے:

 

- ٹرانزٹ کے خواہشمند غیر ملکی شہری (ایران کے مشرقی ممالک بشمول پاکستان، افغانستان اور ہندوستان) کو صرف چذابہ کی سرحد سے سفر کرنے کی اجازت ہوگی، عزیز زائرین کا یہ گروپ پاکستان کی بسوں کے ذریعے سفر کر سکتا ہے، جو پہلے بتائے گئے قواعد و ضوابط کے ساتھ مشروط ہے۔

 

- تمام غیر ملکی زائرین، چاہے وہ مقیم ہوں یا ٹرانزٹ میں، جب وہ ایران واپس آئیں گے تو انہیں جس سرحدی مقام سے ایران سے خارج ہوئے تهے، سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

 

معزز غیر ملکی شہریوں سے درخواست ہے کہ اعلان کردہ راستوں سے ٹریفک کی منصوبہ بندی کے حوالے سے ضروری تعاون پر توجہ دیں۔

 

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما