18 January 2025
۱۴۰۲/۰۶/۱۴- ۱۷:۲۹ - مشاهده: ۹۷

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ کی شام اسلام آباد میں ملاقات اور گفتگو کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ کی شام اسلام آباد میں ملاقات اور گفتگو کی۔

ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے تہران اسلام آباد تعلقات اور تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ کی شام اسلام آباد میں ملاقات اور گفتگو کی۔  

ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ علاقائی مسائل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

پاکستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اور ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور وفود کے تبادلے کا سلسلہ تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ 

فریقین نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سلامتی کے میدان میں بھی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ 

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما