3 December 2025
۱۴۰۴/۰۹/۰۱- ۱۱:۱۷

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور کا دورہ پاکستان

ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورتی گفت و شنید کا تیرهواں دور 16 نومبر2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور جناب مجید تخت‌روانچی اور پاکستان کی سیکرٹری خارجہ محترمہ آمنہ بلوچ نے شرکت کی۔

اپنے دورۂ پاکستان کے دوران جناب تخت‌روانچی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ان نشستوں میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون اور تعلقات کے فروغ پر جامع گفتگو کی گئی۔ جناب تخت‌روانچی نے واضح کیا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مستحکم تعلقات ، اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی اور غیر متزلزل پالیسی ہے۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما