18 January 2025
۱۴۰۳/۰۹/۰۲- ۰۷:۴۷

ایران کے خطاطی اور دستکاری کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد پنجاب آرٹس کونسل

ایران کے خطاطی اور دستکاری کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی میں کیا گیا، جس میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم، ایران کے ثفافتی مرکز کے سربراہ مہدی طاہری، پنجاب اسمبلی کے رکن محمد حنیف اور پاکستانی فنکاروں و شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یکم آذر 1403 - 21 نومبر 2024 - پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی

ایران کے خطاطی اور دستکاری کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی میں کیا گیا، جس میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم، ایران کے ثفافتی مرکز کے سربراہ مہدی طاہری، پنجاب اسمبلی کے رکن محمد حنیف اور پاکستانی فنکاروں و شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یکم آذر 1403 - 21 نومبر 2024 - پنجاب آرٹس کونسل، راولپنڈی

فایل های ضمیمه

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما